مفتی محمود ٹیچنگ ہسپتال میں پروفیسر ڈاکٹر سرجن ارشد علی مروت ڈین/چیف ایگزیکٹو ایم ٹی آئی، ڈی آئی خان نے ڈایلسییس (Dialysis) مشین اور آر او R.O پلا نٹ کا (I.C.U) وارڈ میں افتتاح کیا۔۔اب گردوں (kidney ) کے مریضوں کے لئےیہ سہولت مفتی محمود ٹیچنگ ہسپتال میں مہیا کر دی گئی ہے
اس موقع پر ان کے ساتھ پروفیسر ڈاکٹر امیر امان اللہ (وائس ڈین گومل میڈیکل کالج )، ڈاکٹر اسماعیل مروت، ڈاکٹر خادم حسین ، ڈاکٹر نثار بیٹنئ، اور دیگر ڈاکٹرز بھی ساتھ موجود تھے۔